اگر ہم اپنے محبوب کے محبوب بننا چاہتے ہیں تو ہمیں اپنے محبوب کے محبوب کو بھی اپنا محبوب بنانا ہوگا۔ دراصل یہ عالمگیری قانون ہے ۔ مشاہدہ کریں، پہچانیں اور اپنے محبوب کو پا لیں۔

ابدی رمز شناس