میں کائنات میں ہوں, کائنات مجھ میں ہے, میں ہی دن ہوں, میں ہی رات, صبح بھی میں ہوں اور شام بھی. محبت بھی میں ہوں, محبوب بھی اور محب بھی. میں ہی سب کچھ ہوں اور میں کچھ بھی نہیں. خود کو خود سے جدا کرکے, خود کو تلاش کریں, منزل پہ آپ مجھے پائیں گے. تب وجود تو آپ کا ہوگا پر موجودگی میری ہوگئی.
ابدی رمز شناس