اور لوگوں کی جستجو نہ پالیں… رب کی جستجو, خود بہ خود ان لوگوں کو سامنے لے آتی ہے جو کبھی ہماری خواہش تھے.. پر تب ہمیں ان کی ضرورت نہیں ہوتی کیوں کے ہمارے پاس عین مطلق و قادر ہوتا ہے
~©[Infinity Decoder]™.

ابدی رمز شناس