
ہمارے راستے ہماری آنکھوں کے کھلنے سے مشروط ہوتے ہیں.. جس طرف کھل گئی, وہ راستے ہمیں منزل لگیں گے۔
ابدی رمز شناس
آنکھیں جہاں کھلنا چاہتی ہیں اگر بند ہو جائیں… اور ان کی بصیرت باطن میں جاری ہو جائے تو.. تب آپ جہانوں کے پار دیکھ سکتے ہیں اور دلوں کے بھی۔
تو اپنی آنکھوں کو محرم پر بھی روک لو… بقیہ تو پھر کجا
~©[Infinity Decoder]™.