ویسے تو ہمارے وجود کی موجودگی بذاتِ خود درود شریف کی برکت کا نتیجہ ہے, پر عصر حاضر کے مُطابق ایک برکت درج کی جارہی ہے.
اگر آپ محبت سے درود پاک ﷺ کا ذکر کریں تو لاتعداد فائدوں میں ایک یہ بھی ہے کہ آپ خود بھی گناہ کرنا چاہیں اور موقع بھی میسر آئے,, آپ زور لگا لیں گناہ نہیں کر پائیں گے… کیوں کہ آپ کی گناہوں سے بھی حفاظت کی جارہی ہوتی ہے
~©[Infinity Decoder]™.

ابدی رمز شناس