کبھی بھی لوگوں کو اپنے جذبات کے مطابق وقت نہ دیں.. صرف ان کی ضرورت کے مطابق دیں.. تاکہ آپ خود کو امتحان سے بچا سکیں… جن کو بھی آپ ضرورت سے ذیادہ وقت دیں گے وہ آپ کے وقت, جذبات اور قیمت کی بے قدری کرے گا
~©[Infinity Decoder]™.

ابدی رمز شناس