محبوب, محبت اور محب وہ راز ہیں جن سے کائنات کا وجود پھوٹا, تو جو بھی ان میں سے کسی ایک کو پا لے انشاءاللہ وہ کامیاب ٹھہرا… کیوں کے محبِ اول کی عبادت فرض ہے اور محبوبِ اولﷺ  سے محبت۔
~©[Infinity Decoder]™.

ابدی رمز شناس